Skip to content
Opens in a new window
یوکرین پر ٹرمپ کا دباؤ بڑھنے لگا
21 October 2026

یوکرین پر ٹرمپ کا دباؤ بڑھنے لگا

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب اوسلو میں یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، ایسے وقت میں جب واشنگٹن اور کیف کے تعلقات میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔

#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts