
21 November 2025
Warning issued over 'quick cash' scam targeting international students - بین الاقوامی طلباء کو نشانہ بنانے والے 'کوئیک کیش' اسکینڈل پر وارننگ جاری
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
About
An urgent warning has been issued to international students departing Australia to not sell their bank accounts and ID to criminals. The Australian Federal Police says students are offered 'quick cash' - but accepting it could see them indelibly linked to crime networks. - آسٹریلیا سے باہر سفر کرنے والے بین الاقوامی طلبہ کو انتباہ جاری کیا گیا ہے کہ وہ اپنے بینک اکاؤنٹس اور شناختی دستاویزات مجرموں کو نہ بیچیں۔ آسٹریلین فیڈرل پولیس کے مطابق طلبہ کو 'فوری رقم' کا لالچ دیا جاتا ہے - لیکن اسے قبول کرنا انہیں مجرمانہ نیٹ ورکس سے مستقل طور پر جوڑ سکتا ہے۔