
26 February 2026
Unity in Diversity: Iftar at the Governor-General’s residence highlights social cohesion - آسٹریلین گورنر جنرل کی سرکاری رہائش گاہ پرایس بی ایس کی میزبانی میں افطار میں سماجی ہم آہنگی پر زور
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
About
On 23 February, during Ramadan, an interfaith Iftar was held at the Australian Governor-General’s Sydney residence, Admiralty House, hosted by Her Excellency Ms Sam Mostyn AC and SBS. Guests included Muslim, Christian, and Jewish leaders, parliamentarians, and community figures. - 23 فروری کو رمضان المبارک میں آسٹریلیا کی گورنر جنرل، ہر ایکسیلنسی دی آنریبل محترمہ سیم موسٹین اے سی، کے دفتر اور ایس بی ایس کی مشترکہ میزبانی میں گورنر جنرل کی سڈنی میں واقع سرکاری رہائش گاہ ایڈمرلٹی ہاؤس میں بین المذاہب افطار منعقد ہوا۔ اس تقریب میں ایس بی ایس کی انتظامیہِ کےاعلیٰ عہدے داوں کے ساتھ گورنر جنرل ہر ایکسیلنسی دی آنریبل محترمہ سیم موسٹین نے شرکأ کا استقبال کیا۔افطار میں آسٹریلیا کے مسلم، عیسائی اور یہودی مذہبی رہنماؤں، ممبرانِ پارلیمان اور سیاسی و سماجی شخصیات کی نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایس بی ایس اردو اور ایس بی ایس نیوز نے گورنر جنرل سیم موسٹین، آسٹریلین نیشنل امام کونسل کے صدر امام شادی السلیمان اور دیگر اہم افراد کے ساتھ ٹوگیدر فار ہیومینیٹی کے نیشنل ڈائریکٹراور یہودی رابی زلمین کاسٹل اور اسپیشل انوائے ٹو کامبیٹ اسلاموفوبیا آفتاب ملک سے گفتگو کی، جس میں سماجی رواداری، مذاہب کے درمیان باہمی احترام اور ملک میں اسلاموفوبیا و یہود دشمنی جیسے موضوعات زیرِ بحث آئے۔ مزید جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔