16 November 2026
تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
About
روایتی کھیلوں سے ہٹ کر منفرد راستہ چننے والی 3 پاکستانی بہنوں نے اسکیٹنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رینم غوری انڈر 11، وانیا غوری انڈر 18 اور اریشا غوری انڈر 19 کی نیشنل چیمپئن ہیں۔
#sbsaudiopodcast
#sbsaudiopodcast
______________________________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔