Tax Season 2026: What is important to know before making tax claims this year? - ٹیکس سیزن 2026: اس سال ٹیکس کلیمز کرنے سے پہلے کیا جاننا اہم ہے؟
12 June 2026

Tax Season 2026: What is important to know before making tax claims this year? - ٹیکس سیزن 2026: اس سال ٹیکس کلیمز کرنے سے پہلے کیا جاننا اہم ہے؟

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
Before the 2026 tax season begins, taxpayers need to review their receipts, records and the eligibility of their claims. Incorrect or unsupported claims can lead to audits and penalties. Syed Fahad Ali, partner and senior accountant at a Sydney-based tax and accounting firm, says that understanding the rules and preparing in advance can help taxpayers lodge better tax returns. Learn more in this podcast. - ٹیکس سیزن 2026 شروع ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ ٹیکس دہندگان اپنی رسیدیں، ریکارڈز اور کلیمز کی اہلیت کا جائزہ لیں۔ غلط یا غیر مستند دعوے آڈٹ اور جرمانوں کا سبب بن سکتے ہیں۔دی ٹیکس فیکٹر کے پارٹنر اور سینئر اکاؤنٹنٹ، سید فہد علی کا کہنا ہے کہ قواعد سے آگاہی اور پیشگی تیاری بہتر ٹیکس ریٹرن میں مدد دیتی ہے۔مزید جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔