Skip to content
Opens in a new window
Small Business big cities: What is defined as "Small Business"? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: چھوٹے کاروبار کی اصل تعریف کیا ہے
24 August 2026

Small Business big cities: What is defined as "Small Business"? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: چھوٹے کاروبار کی اصل تعریف کیا ہے

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
SBS Urdu series "Small Business, Big City" delves into the opportunities and potential available for small businesses in Australia's major cities. In the first episode, Angela Allen, Assistant Commissioner at the Australian Taxation Office (ATO), discusses what defines a small business, key factors to consider when starting one, the responsibilities of business owners, and the support services that are available. You can listen to the podcast here. - معاشی امور کے حصے کے طور پر ایس بی ایس اردو کی سیریز ’چھوٹا کاروبار بڑا شہر ‘ میں آسٹریلیا کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کے مواقع اور گنجائش پر گفتگو کی جائے گی ، اس سیریز کی پہلی قسط میں آسٹریلین محکمہ ٹیکس (ATO) کی اسسٹنٹ کمشنر اینجلا ایلن نے چھوٹے کاروبار کی بنیادی تعریف ، کاروبار کے آغاز میں کیا عوامل غور طلب ہیں ، کاروبار مالکان پر عائد ذمہ داریاں اور ان کو حاصل سہولیات پر گفتگو کی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
- ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts