22 October 2026
شرحِ سود اور اقساط کا بوجھ: آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کہاں کھڑی ہے؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
About
آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں گزشتہ 15 برس کی سب سے بڑی گراوٹ کی بات کی جا رہی ہے۔ وکٹوریہ میں پراپرٹی ایجنٹ ذیشان ملک کے مطابق بلند شرحِ سود، قرض کی منظوری میں مشکل اور تعمیراتی لاگت میں اضافے نے خریداروں اور سرمایہ کاروں دونوں کو متاثر کیا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ کچھ لوگ اقساط پوری نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیچ رہے ہیں، گھروں کو بکنے میں زیادہ وقت لگ رہا ہے، اور ان کے خیال میں جب تک شرحِ سود مستحکم نہیں ہوتی مارکیٹ غیر یقینی رہے گی۔
#sbsaudiopodcast
#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts