About
پاکستان کے یومِ آزادی پر آسٹریلیا میں مختلف تقریبات اور پروگرام منعقد ہو رہے ہیں ۔ سڈنی کے فئیر فیلڈ شو گراؤنڈ میں فیڈریشن آف پاکستان آسٹریلیا کے زیراہتمام 16 اگست 2026 کو رنگا رنگ آزادی میلہ سج رہا ہے ۔ فیڈریشن کے صدر فرحت جعفری سے سنئے کہ پاکستانی پرچموں کی بہار میں اسٹیج شوز اور ہر منٹ پر لکی ڈرا جیسی دلچسپیوں کے ساتھ جشنِ آزادی کے اس میلے کی کیا انفرادیت ہے۔
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts