
10 October 2025
Pakistani taxi driver assaulted in Melbourne, Police probe racial abuse claims - میلبورن میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، نسلی جملوں کے الزام پر پولیس کی تحقیقات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
About
Victoria Police are investigating an alleged assault and racially charged incident targeting a Pakistani taxi driver in South Melbourne, which left the driver with serious facial injuries. Listen to the conversation with the affected driver in this podcast. - وکٹورین پولیس ساؤتھ میلبورن میں ٹیکسی ڈرائیور پر مبینہ تشدد اور نسلی امتیاز پر مبنی جملوں کے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو چہرے پر شدید چوٹیں آئیں۔ اس مبینہ حملے کا شکار ڈرائیور سے کی گئی بات چیت اس پوڈ کاسٹ میں سنئے۔