New workplace laws aim to remove extra pain burden on parents arising from stillbirth - غم میں سہارا: بچے کی موت کے بعد والدین کی چھٹی اب محفوظ
10 October 2025

New workplace laws aim to remove extra pain burden on parents arising from stillbirth - غم میں سہارا: بچے کی موت کے بعد والدین کی چھٹی اب محفوظ

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
Laws have been introduced into federal parliament to stop employers from scrapping leave entitlements when families face the tragedy of a stillbirth or death of their baby. - آسٹریلیا میں وفاقی پارلیمنٹ میں ایک نیا قانون پیش کیا گیا ہے تاکہ ان والدین کو تحفظ دیا جا سکے جو بچے کی پیدائش کے فوراً بعد کسی سانحے، جیسے کہ اسٹل برتھ یا بچے کی موت، سے گزرتے ہیں۔ یہ بل اُن افسوسناک واقعات کے بعد لایا گیا ہے، جہاں کچھ آجر ایسے والدین کی پہلے سے منظور شدہ تنخواہ والی چھٹی فوراً منسوخ کر دیتے تھے۔