Skip to content
Opens in a new window
میرا ہر کردار میرے لیے ایک نیا چیلنج ہوتا ہے: عرفان موتی والا
21 October 2026

میرا ہر کردار میرے لیے ایک نیا چیلنج ہوتا ہے: عرفان موتی والا

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
عرفان موتی والا پاکستانی ڈرامہ اور فلم کا ایک معروف نام ہیں۔ سنجیدہ کرداروں سے لے کر مزاحیہ کرداروں تک، ہر جگہ اپنی منفرد اداکاری سے اثر چھوڑتے ہیں۔ ان کےحالیہ کرداروں میں فیچر فلم ذومبیڈ میں پولیس افسر کا کردار جبکہ ہارر کامیڈی ڈرامہ 'جن کی شادی ان کی شادی' میں چنگیز چاچا کا کردار یادگار ہیں۔ سنیے ایس بی ایس اردو کے ساتھ عرفان موتی والا کی خصوصی گفتگو۔

#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts