مختصر خبریں : بدھ 3 جون 2026
03 June 2026

مختصر خبریں : بدھ 3 جون 2026

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
سولومن آئلینڈز کے نئے وزیراعظم میتھیو ویلے اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر کینبرا پہنچ گئے ہیں حکومت کا آکس معاہدے کے تحت امریکہ سے استعمال شدہ آبدوزوں کے حصول کا دفاع۔ یوکرین فوجیوں کی تربیت کے لئے آسٹریلین ڈیفنس فورس کے اہلکاروں کو آنے والے ہفتوں میں پولینڈ بھیجا جائے گا۔ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان میں حملے جاری۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے کی خبریں مسترد۔

ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ  ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔