Skip to content
Opens in a new window
مختصر خبریں : بدھ 14 اکتوبر 2026
14 October 2026

مختصر خبریں : بدھ 14 اکتوبر 2026

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
آسٹریلیا اور اردن کا سلامتی سے متعلق مشترکہ بیان پر دستخط۔، ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے بلو ماؤنٹینز میں ایبوریجنل چٹانی پناہ گاہوں کی نشاندہی اور فٹبال میں، میٹلڈاز نے فرانس میں بین الاقوامی دوستانہ میچ میں ہیٹی کو شکست دے دی۔

#sbsaudiopodcast
______________

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts