About
آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا ریٹیلر، کولز سائبر حملے کا نشانہ بنا ہے، لیکن ممکنہ ڈیٹا لیک کی حد ابھی تک معلوم نہیں ہے۔ سپر مارکیٹ کی بڑی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات آسٹریلین سائبر سیکیورٹی سینٹر اور بین الاقوامی سیکیورٹی ماہرین کی حمایت سے کی جا رہی ہیں۔
#sbsaudiopodcast
#sbsaudiopodcast
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔
ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے