مجھے پیسے نہ بھی ملیں تو ہنساتا رہوں گا : تابش ہاشمی
21 November 2025

مجھے پیسے نہ بھی ملیں تو ہنساتا رہوں گا : تابش ہاشمی

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
دی موسٹ فنی پاکستانی کے نام سے مشہور معروف کامیڈین تابش ہاشمی کا کہنا ہے کہ ان کے آسٹریلیا دورے کا ایک مقصد دوسرے پاکستانی کامیڈینز کےلئے راہ ہموار کرنا بھی ہے۔