Opens in a new window
'I only did my duty': Bondi Junction attack hero Muhammad Taha awarded Australia's third-highest civilian honour, the Bravery Medal - "میں نے صرف اپنا فرض نبھایا" — بونڈائی جنکشن حملے کے ہیرو محمد طہٰ کو آسٹریلیا کے تیسرے بڑے سولین اعزاز، بریوری میڈل سے نوازا گیا
14 July 2026

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
Muhammad Taha, who confronted the attacker during the deadly 2024 Bondi Junction stabbing, was recently presented with the Bravery Medal by the Governor-General. The award is Australia's third-highest civilian honour for bravery. In an exclusive interview with SBS Urdu, Taha recalled the horrific events of that day, spoke about helping his injured colleague and reflected on the support he received from the community. - بونڈائی جنکشن میں 2024 کے مہلک چاقو حملے میں مسلح شخص کا مقابلہ کرنے والے محمد طہٰ کو حال ہی میں گورنر جنرل کے ہاتھوں بریوری میڈل سے نوازا گیا ہے، جو آسٹریلیا کا تیسرا بڑا سولین اعزاز برائے بہادری ہے۔ SBS اردو سے خصوصی گفتگو میں طہٰ نے اس ہولناک دن کی یادیں، اپنے زخمی ساتھی کی مدد اور کمیونٹی کی جانب سے ملنے والی حمایت کا ذکر کیا۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts
-