How should we talk to children about antisemitism? - ہم بچوں سے یہود دشمنی کے بارے میں کیسے بات کریں؟
04 June 2026

How should we talk to children about antisemitism? - ہم بچوں سے یہود دشمنی کے بارے میں کیسے بات کریں؟

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
Hearings for the Royal Commission on Antisemitism and Social Cohesion have revealed many victims and perpetrators of antisemitism in Australia are children. How do we discuss the issue in an age-appropriate way? - آسٹریلیا میں یہودی مخالف جذبات اور سماجی ہم آہنگی پر رائل کمیشن کی سماعتوں نے ظاہر کیا ہے کہ یہودی مخالف جذبات کے متاثرین اور مرتکب افراد میں سے بہت سے بچے ہیں۔ آپ کس طرح اس مسئلے کو عمر کے لحاظ سے مناسب طریقے سے زیر بحث لا سکتے ہیں؟