ہفہ رفتہ : جمعہ 27 جنوری 2027
27 February 2026

ہفہ رفتہ : جمعہ 27 جنوری 2027

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
ایک شدید بارش کے نظام نے سڈنی میں شدید سیلاب اور کئی درجن سیلابی امدادی کارروائیوں کی وجہ بن گیا ۔ پچھلے سال عالمی سطح پر 129 صحافیوں کی ریکارڈ تعداد میں ہلاکت ہوئی۔ اتھلیٹکس میں، ایک ایتھوپین اولمپیئن کو دو سال کے لیے کھیل سے معطل کر دیا گیا ہے کیونکہ انہوں نے ڈوپنگ سیمپل نہیں دیا۔