02 June 2026
Can artificial intelligence endanger the principles of ethical journalism? - کیا مصنوعی ذہانت اخلاقی صحافت کے اصولوں کو خطرے میں ڈال سکتا ہے؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
About
Artificial intelligence (AI) is rapidly transforming the world of news and journalism. However, the question is whether this change represents a revolution or the beginning of a crisis. In Pakistan, one of the prominent voices on this issue, senior journalist Amar Guriro, who heads the country's first AI-based news media platform, believes that the future of journalism will not be in the hands of machines alone. Instead, he says it will be shaped by the shared control and collaboration of humans and machines. - مصنوعی ذہانت یعنی Artificial Intelligence تیزی سے خبروں کی دنیا کو بدل رہی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ تبدیلی ایک انقلاب ہے یا ایک بحران کی شروعات؟ پاکستان میں اس تبدیلی کے نمایاں نام، سینئر صحافی اور ملک کے پہلے AI بیسڈ نیوز میڈیا پلیٹ فارم کے سربراہ Amar Gurero نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل کی صحافت مشینوں کے ہاتھ میں نہیں، بلکہ انسانوں اور مشینوں کے مشترکہ کنٹرول میں ہوگی۔
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔