Bushfire smoke and air quality: How to stay safe and informed? - سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟
12 January 2026

Bushfire smoke and air quality: How to stay safe and informed? - سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
Due to bushfires in Victoria, haze, dust, and smoke across large parts of the state and some surrounding areas can affect public health. However, avoiding smoke is even more critical for people with respiratory conditions and asthma. Chief Environmental Scientist at the Environment Protection Authority Victoria, Jane Martin, says reliable information on air quality and public health is essential during such conditions. - وکٹوریہ میں لگنے والی بش فائرز کے باعث ریاست کے بڑے حصوں اور بعض دیگر علاقوں میں گرد و غبار، دھند اور دھواں عام لوگوں کی صحت کو متاثر کرسکتا ہے مگر تنفس کی بیماریوں اور دمے کے مریضوں کے لئے دھویں سے بچنا اور بھی اہم ہے۔ ہوا کے معیار اور صحتِ عامہ سے متعلق مستند معلومات کے لیے ہم نے Environment Protection Authority Victoria کی ترجمان اور چیف انوائرنمنٹل سائنٹسٹ، جین مارٹن سے بات کی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں بُش فائر سے ہونے والی فضائی آلودگی اور صحت کے مسائیل پر عمومی معلومات فراہم کی جارہی ہے مگر ذاتی اور انفرادی معاملات کے لئے ماہرِ امراض اور جی پی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا سب سے اہم ہے۔