Skip to content
Opens in a new window
Australia's changing languages shape new SBS review - بدلتی لسانی آبادی کے تناظر میں ایس بی ایس کا لینگویج سروسز ریویو
13 October 2026

Australia's changing languages shape new SBS review - بدلتی لسانی آبادی کے تناظر میں ایس بی ایس کا لینگویج سروسز ریویو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
Many bilingual and migrant families have their own personal connection and memories of listening to SBS's language programs on the radio. - ایک سے ذیادہ زبانیں بولنے والے تارکینِ وطن اور ان تارکینِ وطن خاندانوں کے لیے ایس بی ایس کے ریڈیو زبانوں کے پروگرام صرف نشریات نہیں بلکہ یادوں اور ذاتی وابستگی کا حصہ ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ پروگرام تبدیل ہوتے رہے ہیں اور ان میں توسیع بھی کی گئی ہے۔ اب ایس بی ایس آسٹریلیا کی بدلتی ہوئی آبادی اور جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کا جائیزہ لے رہا ہے کہ کس زباقن کے بولنے والوں کو اپنی زبان میں معلوامت کی ضرورت ہے۔ اور زبانوں میں پروگرام اور معلومات پیش کرنا اہم ہے۔ اس عمل کو لینگویج سروسز ریویو کہا جاتا ہےلینگویج پروگرام وقت کے ساتھ تبدیل ہوئے ہیں اور ان میں توسیع کی گئی ہے، اور اب ایس بی ایس جدید آسٹریلیا کی بدلتی ہوئی کمیونٹیز اور ضروریات کی عکاسی کے لیے لینگویج سروسز ریویو کی تیاری کر رہا ہے اس سلسلے میں عوامی مشاورت کا ایک مرحلہ جاری ہے، جو 5 اکتوبر سے 13 نومبر تک جاری رہے گا۔

The programs have changed and expanded over the years, and now, SBS is getting ready to conduct its Language Services Review to reflect the changing communities and needs of modern Australia. There's a public consultation period taking place, which runs from the 5th of October to the 13th of November. - sbsaudiopodcast#
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔ّّّّّّّ