Skip to content
Opens in a new window
آسٹریلیا میں ڈاکٹر بننا ایک خواب ہے، لیکن اس کی تعبیر کتنی آسان ہے؟
23 October 2026

آسٹریلیا میں ڈاکٹر بننا ایک خواب ہے، لیکن اس کی تعبیر کتنی آسان ہے؟

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
بیرونِ ملک سے میڈیکل کی ڈگری لے کر آنے والے ڈاکٹروں کو کن امتحانات، پیشہ ورانہ رکاوٹوں اور نئے نظام سے ہم آہنگ ہونے کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ اور پاکستانی طبی ماہرین آسٹریلیا کے صحت کے نظام اور اپنی کمیونٹی میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟


ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts