Skip to content
Opens in a new window
اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا ویمن نے آخری ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی
16 October 2026

اسپورٹس راونڈ اپ: آسٹریلیا ویمن نے آخری ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
پاکستانی تن ساز رمیز ابراھیم نے مسٹر امریکا مقابلے میں تاریخ رقم کردی، عمان میں پاکستانی کھلاڑی نے میدان مار لیا نیزہ بازی میں 2 تمغے جیت لیے اور پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی۔

#sbsaudiopodcast
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts