Skip to content
Opens in a new window
An Afghan woman's message of humanity, just days after arriving in Australia - آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام
13 November 2026

An Afghan woman's message of humanity, just days after arriving in Australia - آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
When arriving in a new country, people often have dreams and hopes for their own lives, their future and their families. But it is extraordinary when someone begins thinking about saving the lives of others within just days of arriving. Our guest today, Rabia Mirzaie, recently arrived in Australia from Afghanistan. In the early days of starting her new life here, she decided to register as an organ donor. - کسی نئے ملک میں قدم رکھتے ہوئے انسان کے ذہن میں عموماً اپنی زندگی، اپنے مستقبل اور اپنے خاندان کے لیے نئے خواب اور امیدیں ہوتی ہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص ایک نئے ملک میں پہنچنے کے ابتدائی دنوں ہی میں دوسروں کی زندگیاں بچانے کے بارے میں سوچنے لگے تو یہ یقیناً ایک غیر معمولی بات ہے۔ آج کی ہماری مہمان، رابعہ مرزائی، افغانستان سے حال ہی میں آسٹریلیا پہنچی ہیں۔ آسٹریلیا میں اپنی نئی زندگی کے آغاز کے ابتدائی دنوں میں ہی انہوں نے اعضا عطیہ کرنے والے، یعنی آرگن ڈونر، کے طور پر اپنا نام رجسٹر کروانے کا فیصلہ کیا۔


_________________________
Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTube channel.
-
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔
ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے