zeno
Home
Explore
Religious
Music
News
Podcasts
Bible
By Genre
By Location
By Language
Download App
Log in
Sign up
Toggle Sidebar
zeno
SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Daily News
Society & Culture
Urdu
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Website
Episodes
300
08 January 2026
تین روزہ چائلڈ کیئر سبسڈی نافذ — لیکن کیا یہ خاندانوں کے لیے واقعی مددگار ثابت ہوگی؟
چائلڈ کیئر میں بچوں کو بھیجنے والے والدین کو اب ہفتے میں تین دن کے لیے 90 فیصد سبسڈی کی ضمانت دی جائے گی، اور اس کے لیے کسی اہلیتی ٹیسٹ کو مکمل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔
3 min
08 January 2026
مختصر خبریں : جمعرات 08 جنوری 2026
حکام نے کل جمعہ ۹ جنوری کو وکٹوریہ بھر میں آگ لگانے پر مکمل پابندی کا اعلان کیا ہے ۔ ریاست کے کچھ حصے، خاص طور پر مالی، شمالی دیہی علاقے، شمال مشرقی، اور شمال وسطی اضلاع، شدید گرمی کی لہر اور اس کے نتیجے میں آگ لگنے کے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔
5 min
08 January 2026
نصف صدی بعد کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی
نصف صدی بعد کراچی (پاکستان) کی سڑکوں پر ڈبل ڈیکر بسوں کی واپسی نے شہریوں کی خوبصورت یادوں کو تازہ کر دیا ہے،ایک زمانہ تھا جب یہ دو منزلہ بسیں شہر کی پہچان سمجھی جاتی تھیں، جن میں سفر کرنا خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کے لیے کسی تفریح سے کم نہیں ہوتا تھا، اب ایک بار پھر سرخ رنگ کی یہ بسیں شہر کی مصروف شاہراہوں پر نظر آ رہی ہیں تو شہریوں کے چہروں پر خوشگوار حیرت اور مسکراہٹ صاف دیکھی جا سکتی ہے۔
3 min
07 January 2026
Nearly seven million Australians at risk from urban fires, new report warns - تقریبا 7 ملین آسٹریلین شہری آتشزدگی کے خطرے سے دوچار پو سکتے ہیں
Almost seven million people living on the expanding fringes of Australia's capital cities are at risk from urban fires similar to those seen in Los Angeles last year. The warning, by former Australian fire chiefs and the Climate Council comes as the country is set to swelter in one of the most significant heatwaves of recent years. - آسٹریلیا کے اہم شہروں کے پھیلتے ہوئے مضافاتی کنارے پر رہنے والے...
5 min
07 January 2026
مختصر خبریں :بدھ 07 جنوری 2026
مللک بھر میں گرمی کی شدید لہر ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہری فائر وارننگز پر نظر رکھیں۔ بیورو آف میٹیرولوجی کے مطابق جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ، تسمانیا، اے-سی-ٹی اور نیو ساؤتھ ویلز میں ہفتے کے آخر تک شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
4 min
07 January 2026
ہاف میراتھون جیتنے والی 9 سالہ کائنات خلیل کے چرچے
قومی ہو یا صوبائی، حتیٰ کہ شہر کی سطح کا مقابلہ ہی کیوں نہ ہو، ننھی کائنات خلیل ہاف میراتھون مقابلوں میں کسی کو بھی خود سے آگے بڑھنے نہیں دیتیں، کراچی (پاکستان) سے تعلق رکھنے والی یہ باصلاحیت اور پُرعزم 9 سالہ ایتھلیٹ اپنی غیرمعمولی رفتار اور حوصلے کے باعث ہر دوڑ میں نمایاں نظر آتی ہیں، کم عمری کے باوجود کائنات کا اعتماد اور ٹریک میں ان کا انداز دیکھنے والوں کو بے حد متاثر کرتا ہے۔
7 min
06 January 2026
Your guide to camping in Australia - آسٹریلیا میں کیمپنگ کیسے کریں؟
Going camping is an incredible way to experience Australia’s great outdoors whilst also taking a break from technology and daily routines. We unpack the benefits of camping, the preparation required, the equipment you should consider taking, and how to be a considerate camper. - آسٹریلیا کے بہترین قدرتی مناظر کا تجربہ کرنے کا ایک بہترین طریقہ کیمپنگ ہے، جبکہ آپ کو ٹیکنالوجی اور روزمرہ کی روٹین سے...
7 min
06 January 2026
میں ایک مہذب آدمی ہوں: مادورو نے امریکی الزامات سے انکار کر دیا
سابق وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں نام نہاد نارکو ٹیررازم کے الزامات پر جرم سے انکار کر دیا ہے۔ وینزویلا میں امریکی حملے پر تنقید بڑھنے کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک میں بھی اسی نوعیت کی فوجی کارروائیوں کے خدشات جنم لے رہے ہیں۔
5 min
06 January 2026
مختصر خبریں: منگل 06 جنوری 2026
سابق وینزویلا کے صدر نے نام نہاد ’نارکو ٹیررازم‘ الزامات پر جرم سے انکار کیا ہے اور مبینہ بونڈائی شوٹر کو گولبرن سپر میکس جیل منتقل کر دیا گیا۔
6 min
05 January 2026
Domestic and international criticism mounts over US attack in Venezuela - امریکہ کا وینز ویلا پر حملہ ملکی اور بین الاقوامی تنقید
Top Venezuelan officials say they will remain unified behind President Nicolas Maduro, who remains in custody in New York after he was captured in a US military operation over the weekend. US Secretary of State Marco Rubio has continued to defend the military action, despite mounting domestic and international criticism. - وینزویلا کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ وہ صدر نکولس مادورو کے پیچھے متحد...
5 min