Opens in a new window
سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات |  مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
08 July 2026

سیمینار | معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات | مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

خطبات

About
معاشی عدم مساوات کے عوامی صحت پر اثرات
 خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
برموقع سیمینار 
 بتاریخ : 25؍ ذیقعدہ 1447ھ / 13؍ مئی 2026ء
 بمقام : سی پی سی ہال، نیو ٹیچنگ بلاک، ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی
 ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ اہل علم کی سنجیدہ مجالس معاشرہ کی ترقی کا ذریعہ 
✔️ الہی تعلیمات اور کتبِ سماویہ میں انسانی معاشروں کے مسائل زیر بحث 
✔️ مکہ مکرمہ اور حجاز کی جغرافیائی و تجارتی اہمیت  
✔️ پبلک ہیلتھ اور حفظانِ صحت کے دینی اصول
✔️ ذہنی صحت کے لیے مثبت سوچ کی اہمیت
✔️ جسمانی صحت کا تعلق کھانے پینے اور غذا سے ہے 
✔️ کھانے پینے کی اشیاء کو حلال و حرام قرار دینے کی بنیادی حکمت
✔️ جسمانی طہارت کا نبوی نظام
✔️ راستوں اور محلوں  کی صفائی کی اہمیت
✔️ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلّم کے مطابق صحت اور فراغت‘ بہت بڑی نعمت 
✔️ معاشی ناہمواری اور غذائی کمی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ 
✔️ صحتِ عامہ‘ ریاستی ذمہ داری نیز قومی آزادی کے حصول کے بغیر صحت عامہ کا حصول ممکن نہیں 
✔️ داخلی اور خارجی امن  کا ماحول جسمانی اور ذہنی صحت  کے لیے ضروری 
✔️ صحت مند معاشرہ کے لیے معاشی خوشحالی کی اہمیت 
✔️ آزادی کے حصول کے بعد نو آبادیاتی دور کے نظام سے نجات ضروری

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا