Opens in a new window
2026 Census: What you need to know to ensure you’re counted - 2026 کی مردم شماری میں آپ کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ضروری باتیں
07 July 2026

2026 Census: What you need to know to ensure you’re counted - 2026 کی مردم شماری میں آپ کی شمولیت یقینی بنانے کے لیے ضروری باتیں

خوش آمدید آسٹریلیا

About
The 2026 Census is on Tuesday 11 August and every person in Australia on this night must be counted. Census data is used to understand where we live, the languages we use at home (including Auslan), the support we need and how Australia is changing as a nation. Being counted helps ensure your community, culture and beliefs are represented. Here’s what you need to know about completing the Census for your household. - 2026 کی مردم شماری منگل، 11 اگست کو ہو رہی ہے اور اس رات آسٹریلیا میں موجود ہر فرد کو شمار کیا جانا ضروری ہے۔ مردم شماری کا ڈیٹا یہ سمجھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ ہم کہاں رہتے ہیں، گھر میں کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں ، ہمیں کس قسم کی مدد درکار ہے اور ایک قوم کے طور پر آسٹریلیا کس طرح تبدیل ہو رہا ہے۔ گنتی میں شامل ہونا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کی کمیونٹی، ثقافت اور عقائد کی نمائندگی ہو۔ یہاں وہ باتیں ہیں جو آپ کو اپنے گھرانے کی مردم شماری مکمل کرنے کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے