04 September 2026
البدور البازغہ | 30 | معرفتِ الٰہی کی فطری اساس اور حنیفی طریقۂ : معاشی و ربّانی عقل کی اساس پر خدا شناسی کا ابراہیمی اسوہ...
دُرُوس اَلبُدُورُ البَازِغَۃ
About
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت
درس : 30
(دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 1)
معرفتِ الٰہی کی فطری اساس اور حنیفی طریقۂ : معاشی و ربّانی عقل کی اساس پر خدا شناسی کا ابراہیمی اسوہ
مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ : 31؍ جنوری 2024ء / 19؍ رجب المرجب 1445ھ
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
0:20 فصل کا بنیادی موضوع؛ انسان فطری طور پر معرفتِ الہی حاصل کرسکتاہے
0:58 فصل کے نصفِ اول کا خلاصہ
11:40 ناقص و سطحی سوچ کی اساس پر نظامِ کائنات کا مرکزہ تلاش کرنے والے کوتاہ بین مناطقہ و فلاسفہ
24:07 حنیفی طریقہ؛ روح کی اساس پر خدا شناسی کا ابراہیمی اسوہ
27:44 طریقۂ حنیفیّن کی تفصیلات؛ عقلی معاشی اور عقلی ربّانی
32:22 انسان کو عقلِ ربّانی ودیعت کی گئی ہے
36:15 ہر انسان‘ اپنی عقلِ معاشی کی استعداد اور ذہنی سطح کے اعتبار سے معرفتِ الہی کا ادراک رکھتا ہے
41:59 دینِ حنیف کا پیروکار؛ عقلِ معاشی کی اساس پر رب کی معرفت حاصل کرنے والا
43:46 شدھی سَنگَھٹن تحریک میں علمائے ربّانین کی دعوتی حکمت عملی
45:54 عقلِ معاشی سے معرفتِ خداوندی کی تین ظاہری صورتیں
48:07 ظہورِ حق کے بعد دنیا و آخرت میں ترقی کے اگلے مراحل کا سفر
52:01 معرفتِ الہی کے بحارِ ذخّار سے نفسِ ناطقہ کے کوزۂ صغیر میں فطری معرفت ودیعت کی گئی ہے
55:44 کوزۂ صغیر میں رکھی گئی استعداد سے فطری معرفت کی تمثیلی توضیح
1:03:57 اجمالی قاعدہ (المعدوم لا یماثلہ شیء) کی وضاحت
1:09:48 شہد کی مکھی اور چڑیا کی طرف کی گئی وحی کی نوعیت
1:12:17 ہر انسان کو خدا کے ادراک کی فطری استعداد‘ وہبی طور پر عطا کی گئی ہے
1:14:50 ایک سوال کا جواب
1:19:54 قاعدۂ کلیہ کی روشنی میں معرفتِ الہی کی تحقیقِ مزید
1:28:14 قاصرین (ملتِ طبیعیّین، صابئین اور مشرکین) کی حالت؛ سطحی مشاہدہ، ناقص علم اور کامل معرفت سے کوتاہی کی وجہ سے فطرت مسخ
1:35:30 معرفتِ خداوندی کے راستے کے تین حجابات؛ طبیعت، مألوف (رسم) اور محسوس
1:36:49 اس وجدانی معرفت کی اساس پر انسان کی اختصاصی حیثیت
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا